Sunday, October 17, 2021
Home اردو ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کے نئے کیسز کی تعداد 40...

ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کے نئے کیسز کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز، 585 افراد لقمہ اجل


ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے نئے معاملوں کے مقابلے میں اس سے صحت یاب ہونے والے لوگوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے اس مہلک وائرس کے فعال معاملات 2700 سے زیادہ تک کمی آئی ہے۔

جمعرات کو ملک میں 57 لاکھ 31 ہزار 574 افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی اور اب تک 52 کروڑ 95 لاکھ 82 ہزار 956 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.