Wednesday, October 27, 2021
Home اردو عظیم کرکٹر روجر بنّی کے بیٹے آل راؤنڈر اسٹوارٹ بنّی نے فرسٹ...

عظیم کرکٹر روجر بنّی کے بیٹے آل راؤنڈر اسٹوارٹ بنّی نے فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹ کو کہا الوداع


بنگلورو: ہندوستان کے سابق آل راؤنڈر اسٹورٹ ٹیرنس بنی نے پیر کے روز فرسٹ کلاس اور بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ بنی نے یہاں ایک بیان میں کہا کہ “میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔” بنی نے اپنے کرکٹ سفر میں بی سی سی آئی کے اہم رول کو تسلیم کیا اور کہا کہ برسوں تک ان کا اعتماد ان کے لئے بیش قیمتی رہا ہے۔ بنی نے کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کا بھی شکریہ ادا کیا جس کی وجہ سے انہوں نے ریاست کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی اور ٹرافی جیتی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.