Saturday, October 23, 2021
Home اردو مہاراشٹر میں سنیما گھروں کو بند کرنے کی پیش رفت شروع، عرضی...

مہاراشٹر میں سنیما گھروں کو بند کرنے کی پیش رفت شروع، عرضی بمبئی ہائی کورٹ میں داخل


کورونا وبا نے کئی صنعتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے اور اس میں فلم انڈسٹری بھی شامل ہے۔ اس کی تازہ مثال مہاراشٹر کے ضلع کولہاپور میں اس وقت دیکھنے کو ملی جب کورونا وبا کی وجہ سے بند سنیما گھروں کو مستقبل میں چلا پانے کی ہمت نہ کرتے ہوئے مالکان نے سنگل اسکرین کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس تعلق سے سنیما گھروں کے مالکان نے بمبئی ہائی کورٹ میں ایک عرضی بھی داخل کر دی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.