Wednesday, October 27, 2021
Home اردو کشمیر: ضلع کٹھوعہ میں کورونا ٹیسٹ سینٹر کے نزدیک افغانستان کا ایک...

کشمیر: ضلع کٹھوعہ میں کورونا ٹیسٹ سینٹر کے نزدیک افغانستان کا ایک نوجوان گرفتار


جموں: جموں و کشمیر پولیس نے منگل کی صبح ضلع کٹھوعہ کے لکھن پور میں ایک کورونا ٹیسٹ سینٹر کے نزدیک افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک کمسن لڑکے کو حراست میں لیا ہے۔ ایس ایس پی کٹھوعہ آر سی کوٹوال نے میڈیا کو بتایا کہ پکڑے گئے افغانستان سے تعلق رکھنے والے لڑکے کا پاسپورٹ اور ویزا اکتوبر تک ویلڈ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے پاس دیگر دستاویزات نہیں ہیں، ہم افغان سفارت خانے سے اس کے ذریعہ حاصل معلومات کو ویریفائی کر رہے ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.