Wednesday, October 27, 2021
Home اردو انجمن ترقی پسند مصنفین کے کارگزار صدر اور معروف مصنف پروفیسر علی...

انجمن ترقی پسند مصنفین کے کارگزار صدر اور معروف مصنف پروفیسر علی جاوید نہیں رہے


نئی دہلی: معروف مصنف، انجمن ترقی پسند مصنفین کے کارگزار صدر اور دہلی یونیورسٹی کے استاذ پروفیسر علی جاوید کا انتقال ہو گیا ہے۔ وہ کافی وقت سے علیل چل رہے تھے اور انہیں علاج کے لئے دہلی کے جی بی پنت اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں گزشتہ رات تقریباً 12 بجے وہ انتقال کر گئے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.