Thursday, October 21, 2021
Home اردو پاکستانی آرٹسٹ شاہد رسام نے تیار کیا دنیا کا سب سے بڑا...

پاکستانی آرٹسٹ شاہد رسام نے تیار کیا دنیا کا سب سے بڑا قرآن


اسلام آباد: پاکستانی آرٹسٹ شاہد رسام نے اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا قرآن پاک تیار کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے شاہد رسام کا تیار کردہ دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کا نسخہ اگلے ماہ دبئی میں ہونے والی ’دبئی ایکسپو 2020‘ میں پیش کیا جائے گا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.