Tuesday, October 26, 2021
Home اردو چین، پاکستان اور طالبانی کنٹرول والے افغانستان کا اتحاد ہندوستان کے لئے...

چین، پاکستان اور طالبانی کنٹرول والے افغانستان کا اتحاد ہندوستان کے لئے تشویش ناک: چدمبرم


نئی دہلی: دوحہ میں ہندوستان اور طالبان کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کے پس منظر میں سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور طالبان کے کنٹرول والا افغانستان ہندوستان کے لئے تشویش ناک ہے۔ چدمبرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے حوالہ سے بھی حکومت کو آگاہ کیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.