Saturday, October 23, 2021
Home اردو اہم خبریں: ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد 47 ہزار...

اہم خبریں: ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد 47 ہزار سے زیادہ، 500 سے زیادہ اموات


مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 47092 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران 35181 افراد نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 509 افراد کی جان چلی گئی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.