Thursday, October 21, 2021
Home اردو ویڈیو: راہل گاندھی نے بیان کا والد راجیو گاندھی کے ساتھ فلائٹ...

ویڈیو: راہل گاندھی نے بیان کا والد راجیو گاندھی کے ساتھ فلائٹ میں سفر کا تجربہ


کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اپنے والد اور ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے ساتھ گزارے کچھ اہم لمحات کو بذریعہ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ راہل گاندھی نے شیئر کیے گئے ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ وہ کس طرح راجیو گادھی کے ساتھ فلائٹ میں جاتے تھے اور کس طرح طیاروں کے بارے میں بات کرتے تھے۔

راہل گاندھی نے یہ ویڈیو یو ٹیوب پر شیئر کیا ہے۔ اس میں راہل گاندھی نے بتایا کہ کس طرح وہ ہمیشہ اپنے والد کے ساتھ کاک پٹ پر بیٹھا کرتے تھے اور راجیو گاندھی انھیں طیارہ سے جڑی کئی جانکاریاں دیتے تھے۔ انھوں نے ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ ان کے والد کا سب سے پسندیدہ طیارہ کون سا تھا۔ آئیے، آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو…



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.