Sunday, October 17, 2021
Home اردو اہم خبریں: ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد پھر 45...

اہم خبریں: ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد پھر 45 ہزار سے زیادہ، مزید 366 اموات


مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45352 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی اثنا میں 34791 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 366 مریضوں کی موت ہو گئی ہے۔ ملک میں ریکوری ریٹ 97.45 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.