Saturday, October 23, 2021
Home اردو کورونا اموات پر معاوضہ سے متعلق پالیسی وضع نہ کرنے پر سپریم...

کورونا اموات پر معاوضہ سے متعلق پالیسی وضع نہ کرنے پر سپریم کورٹ مرکزی حکومت سے ناخوشی


نئی دہلی: ملک بھر میں کووڈ-19 کے سبب جان گنوانے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ فراہم کرنے اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی پالیسی وضع کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد نہ کرنے پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے تئیں ناخوشی کیا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ 11 ستمبر تک ہر حال میں رپورٹ پیش کرے۔

جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس انیردھ بوس کے بنچ نے کہا کہ ہم نے آپ کو کافی پہلے اس حوالہ سے حکم دیا تھا لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ اب تو تیسری لہر کا خطرہ دن بدن سر پر منڈلانے لگا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.