Sunday, October 17, 2021
Home اردو حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا میرا مقصد: معینہ بے...

حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا میرا مقصد: معینہ بے نظیر


ممبئی: ممبئی حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات بہم پہچانا میرا مقصد ہے اور اس میں ہر طرح کی جدت لانے کی بھی کوشش کی جائے گی، تاکہ حجاج کرام سفر حج کے دوران دشواریوں سے محفوظ رہیں، گزشتہ دو سال سے کورونا کے سبب حج محدود کر دیا گیا تھا، لیکن امید ہے کہ آئندہ سال حج ہوگا اس قسم کا اظہار خیالات آج یہاں حج کمیٹی آف انڈیا کی پہلی مسلم خاتون چیف ایگزیکٹیو افسر سی ای او معینہ بے نظیر نے کیا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.