Tuesday, October 26, 2021
Home اردو سعودی عرب: کورونا سے متعلق سختیوں میں اضافہ، تجارتی مراکز پر تین...

سعودی عرب: کورونا سے متعلق سختیوں میں اضافہ، تجارتی مراکز پر تین نئی پابندیاں نافذ


ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے حکومتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے بازاروں اور عوامی مقامات پر نئی پابندیوں کو نافذ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے 29 رمضان المبارک کو جو قواعد و ضوابط جاری کیے گئے تھے ان میں مزید تین ضوابط کا اضافہ کیا گیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.