Wednesday, October 27, 2021
Home اردو سماج کو سیاسی مذہب کی ضرورت نہیں ہے: سید خرم رضا

سماج کو سیاسی مذہب کی ضرورت نہیں ہے: سید خرم رضا


سعودی عرب میں خواتین کے پہلے دستے کی تربیت مکمل ہونے کے ساتھ وہاں اب پہلی مرتبہ خواتین فوج کا حصہ بن گئی ہیں۔ سعودی عرب میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، جس میں خواتین کو اکیلے ڈرایئونگ کی اجازت، تفریح کے لئے سنیما ہال کا کھولا جانا وغیر ہ شامل ہیں۔ دنیا کے مسلمانوں کی ایک بڑی آبادی نے ان اصلاحات کا استقبال بھی کیا ہے۔ دوسری جانب بیرونی افواج کے جانے کے بعد طالبان کا پورے افغانستان پر قبضہ ہو چکا ہے اور بہت جلد وہ اپنی حکومت کا اعلان بھی کر دیں گے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.