Saturday, October 23, 2021
Home اردو مظفرنگر مہاپنچایت LIVE: جب تک قانون واپسی نہیں، تب تک گھر واپسی...

مظفرنگر مہاپنچایت LIVE: جب تک قانون واپسی نہیں، تب تک گھر واپسی نہیں، راکیش ٹکیت


مظفرنگر مہاپنچایت میں شامل ہونے کے لئے پہنچے راکیش ٹکیت نے کہا کہ جب سے کسان تحریک شروع ہوئی ہے وہ اپنے گھر نہیں گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسے آپ جو بھی سمجھیں لیکن جب تک قانون واپسی نہیں ہوگی تب تک گھر واپسی بھی نہیں ہوگی۔ جو لوگ آزادی کے لئے لڑے تھے انہیں کالا پانی کی سزا ہوئی اور وہ کبھی گھر نہیں جا سکے تھے۔ یہ بھی ایک طریقہ کا کالا قانون ہے لہذا وہ بھی قانون واپسی تک گھر کا رخ نہیں کریں گے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.