Sunday, October 17, 2021
Home اردو کورونا پابندیوں میں نرمی آکسیجن کی دستیابی پر منحصر: ادھو ٹھاکرے

کورونا پابندیوں میں نرمی آکسیجن کی دستیابی پر منحصر: ادھو ٹھاکرے


ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو کہا کہ ریاست میں کووڈ-19 پابندیوں میں نرمی آکسیجن کی دستیابی پر منحصر ہوگی اور یہ لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ ’تیسری لہر‘ کو روکیں یا وبائی مرض کو دعوت دیں۔ ورچوئل میڈیکل کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’آپ احتجاج کریں، لیکن لوگوں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں۔ یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم تیسری لہر کو روکیں یا اسے بلائیں‘‘۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.