Saturday, October 23, 2021
Home اردو اہم خبریں: امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، نومولود سمیت 4 افراد ہلاک

اہم خبریں: امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، نومولود سمیت 4 افراد ہلاک


واشنگٹن: امریکہ کی جنوبی ریاست فلوریڈا کے علاقے لیک لینڈ میں فائرنگ سے ایک نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا نے گزشتہ روز یہ اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہوئی ہے۔ پولک کاؤنٹی شیرف گریڈی جوڈ نے بتایا کہ فائرنگ علی الصبح 4:30 پر دو الگ الگ گھروں میں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزم نے اس دوران پولیس کے ساتھ فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد ہتھیار ڈال دئیے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ میں کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.