Wednesday, October 27, 2021
Home اردو کابل میں پاکستان کے خلاف زوردار مظاہرہ، طالبان نے کی فائرنگ، دیکھیں...

کابل میں پاکستان کے خلاف زوردار مظاہرہ، طالبان نے کی فائرنگ، دیکھیں ویڈیو


افغانستان میں طالبان حکومت سازی کی کوششوں میں سرگرم ہے اور اس درمیان کئی مرد و خواتین کابل کی سڑکوں پر اتر کر پاکستان کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں، کیونکہ ان کا دعویٰ ہے کہ پنج شیر علاقہ میں پاکستان کے طیاروں نے ہوائی حملے کیے ہیں۔ وہ کابل میں پاکستانی سفارت خانہ کے گیٹ پر جمع ہو گئے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ وہ افغانستان میں کٹھ پتلی حکومت کی حمایت نہیں کرتے ہیں اور ایک مشمولہ حکومت کا مطالبہ کیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.