Wednesday, October 27, 2021
Home اردو کرنال مہاپنچایت: کسانوں نے سکریٹریٹ کو گھیرا، افسر پر کارروائی کے لیے...

کرنال مہاپنچایت: کسانوں نے سکریٹریٹ کو گھیرا، افسر پر کارروائی کے لیے دھرنا


ہریانہ کے کرنال میں منگل کو کسان مہاپنچایت کے بعد کسان منی سکریٹریٹ پہنچ کر ضلع انتظامیہ بھون کے سامے دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ سکریٹریٹ مارچ کے دوران کچھ مقامات پر پولیس نے کسانوں کو روکنے کی کوشش بھی کی، لیکن بالآخر کسان نہیں مانے اور سکریٹریٹ پہنچ کر دھرنے پر بیٹھ گئے۔ مارچ کے دوران مظاہرین نے ان کے راستے میں رخنہ ڈالنے والے کئی بیریکیڈ بھی ہٹا دیے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.