Tuesday, October 19, 2021
Home اردو کشمیر میں اس وقت 200 ملی ٹنٹ سرگرم: لیفٹیننٹ جنرل پانڈے

کشمیر میں اس وقت 200 ملی ٹنٹ سرگرم: لیفٹیننٹ جنرل پانڈے


کپوارہ: سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ وادی کشمیر میں اس وقت 200 کے قریب ملی ٹنٹ سرگرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی آدمی نہیں چاہتا ہے کہ میرے پڑوس میں کوئی بندوق لے کر آئے۔ پھر چاہے وہ بندوق سیکورٹی فورسز کی ہو یا ملی ٹنٹوں کی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.