Sunday, October 17, 2021
Home اردو کشمیر میں امن و قانون کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی فورسز...

کشمیر میں امن و قانون کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی فورسز قابل سراہنا: دلباغ سنگھ


سری نگر: جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے سینئر حریت لیڈر سید علی گیلانی کے انتقال کے پیش نظر وادی کشمیر میں زمنی سطح پر امن و قانون کی صورتحال کو یقینی بنانے پر سیکورٹی فورسز کے رول کی سراہنا کی ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ مقامی لوگوں خاص کر نوجوانوں کا ذمہ دارانہ رویہ بھی قابل داد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وادی میں بیشتر پابندیوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.