Saturday, October 23, 2021
Home اردو امریکہ مسجد دھماکہ میں ملوث ملیشیا گروپ کے سربراہ ایمیلی کو 53...

امریکہ مسجد دھماکہ میں ملوث ملیشیا گروپ کے سربراہ ایمیلی کو 53 سال قید کی سزا


واشنگٹن: امریکی ریاست مِنیسوٹا کے شہر میناپلِس کے باہر ایک مسجد میں 2017 میں دھماکے میں ملوث ہونے پر ملیشیا گروپ کے سربراہ کو 53 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ دھماکے کی وجہ سے صومالی تارکین وطن کی برادری ‘خوف و ہراس ‘میں مبتلا ہوگئی تھی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.