Tuesday, October 26, 2021
Home اردو مہاراشٹر: وردھا ندی میں کشتی پلٹنے سے دردناک حادثہ، 11 افراد ہلاک،...

مہاراشٹر: وردھا ندی میں کشتی پلٹنے سے دردناک حادثہ، 11 افراد ہلاک، کئی لاپتہ


مہاراشٹر کے وردھا ضلع میں وردھا ندی میں ایک کشتی پلٹنے سے بڑا حادثہ سرزد ہوا ہے۔ اس حادثے میں اب تک 11 لوگوں کی موت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ کئی لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع بھی موصول ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ندی کنارے سے دوسری طرف جاتے وقت کشتی اچانک الٹ گئی۔ حالانکہ کشتی کیسے ڈوبی، اس سلسلے میں فی الحال کچھ مصدقہ طور پر نہیں کہا جا سکتا۔ حادثہ بینودا تھانہ حلقہ کے ورود تعلقہ واقع جھنج گاؤں کے پاس پیش آیا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.