Tuesday, October 19, 2021
Home اردو گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 27176 نئے معاملوں کی تصدیق،...

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 27176 نئے معاملوں کی تصدیق، 284 مریضوں کی موت


نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن کے 27 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس بیماری سے 284 مریضوں کی موت جبکہ 38 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ منگل کے روز ملک میں 61 لاکھ 15 ہزار 690 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی اور اب تک 75 کروڑ 89 لاکھ 12 ہزار 277 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.