Saturday, October 23, 2021
Home اردو افغانستان میں طالبانی حکومت آنے سے دنیا میں دہشت گردی بڑھنے کا...

افغانستان میں طالبانی حکومت آنے سے دنیا میں دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ: پی ایم مودی


دوشنبے/نئی دہلی: ہندوستان نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو مسلط کی گئی حکومت قرار دیا ہے اوراس سے دنیا میں دہشت گردی، بنیاد پرستی، عدم استحکام کا خطرہ اور ان کے ملک میں معاشی بحران بڑھنے کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ممالک کو افغانستان کے معصوم لوگوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.