Tuesday, October 19, 2021
Home اردو وزیر اعظم نریندر مودی کے یومِ پیدائش کے موقع پر راہل گاندھی...

وزیر اعظم نریندر مودی کے یومِ پیدائش کے موقع پر راہل گاندھی نے پیش کی مبارکباد


نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنا 71 واں یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔ ملک بھر کے تمام لیڈران انہیں یومِ پیدائش کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی انہیں وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’ہیپی برتھ ڈے مودی جی۔‘‘



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.