Thursday, October 21, 2021
Home اردو محفوظ عمرہ ماڈل کے نفاذ کے بعد ایک کروڑ افراد عمرہ ادا...

محفوظ عمرہ ماڈل کے نفاذ کے بعد ایک کروڑ افراد عمرہ ادا کر چکے ہیں: سعودی وزارت حج وعمرہ


انہوں نے مزید بتایا کہ کورونا کی ویکسی نیشن کرانا، عمرے کی ادائیگی اور مسجد حرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کی ادائیگی کے لیے بنیادی شرط ہے۔ ڈاکٹر عبدالفتاح نے باور کرایا کہ بیرون ملک سے آنے والے معتمرین کو درخواست کے ساتھ اپنے ملک کا منظور شدہ مصدقہ کورونا ویکسی نیشن سرٹفکیٹ منسلک کرنا لازم ہے۔

بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.