Thursday, October 21, 2021
Home اردو عدالتوں میں آج بھی غلامی کے دور والا انگریزی نظام برقرار: چیف...

عدالتوں میں آج بھی غلامی کے دور والا انگریزی نظام برقرار: چیف جسٹس


نئی دہلی: ملک کے نظام عدل کے حوالہ سے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے اہم بیان دیا ہے۔ عدلیہ میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر لگاتار سوال اٹھتے رہے ہیں لیکن اب چیف جسٹس این وی رمنا نے نظام عدل میں دوسری خامی کی جانب توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔ ان کے مطابق ہمارا نظام عدل انگریزوں کے دور کا ہے اور اس کو ہندوستان کے رنگ میں رنگنے کی ضرورت ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.