Sunday, October 17, 2021
Home اردو وزیراعظم کی لوگوں سے تحائف کی نیلامی میں شرکت کی اپیل

وزیراعظم کی لوگوں سے تحائف کی نیلامی میں شرکت کی اپیل


نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مومنٹو (یادگاری) اور تحائف کی نیلامی میں حصہ لیں اس سے ملنے والی رقم دریائے گنگا کی ترقی کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اتوار کو ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’کئی برسوں میں مجھے بہت سے تحائف اور مومنٹو ملے ہیں جن کی نیلامی کی جا رہی ہے۔ ان میں ہمارے اولمپک کھلاڑیوں کی طرف سے دی گئی خصوصی یادگاری بھی شامل ہے۔ اس نیلامی میں آپ لوگ شامل ہوں۔ اس سے حاصل ہونے والی رقم ’نمامی گنگے اسکیم‘ کے لیے استعمال کی جائے گی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.