Thursday, October 21, 2021
Home اردو چرنجیت سنگھ چنی ہوں گے پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ، راہل گاندھی...

چرنجیت سنگھ چنی ہوں گے پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ، راہل گاندھی نے دی مبارک باد


راہل گاندھی نے چرنجیت چننی کو دی مبارکباد

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چرنجیت سنگھ چنی کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ “شری چرنجیت سنگھ چننی جی کو ان کی نئی ذمہ داری کے لیے مبارکباد۔ ہمیں پنجاب کے عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرتے رہنا ہےاس کا بھروسہ سب سے اہم ہے۔”



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.