Wednesday, October 27, 2021
Home اردو اسپین کے لا پالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 ہزار...

اسپین کے لا پالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 ہزار افراد کی نقل مکانی


میڈرڈ: ہسپانوی جزیرے لا پالما میں بڑے پیمانے پر آتش فشاں پھٹنے سے تقریباً 5 ہزار افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ’دی سول گارڈ‘ نے گزشتہ روز ٹوئٹ کر کے بتایا کہ ’’اب تک 5000 افراد کو لاس لانوس ڈی اریڈین فٹ بال کے میدان میں منتقل کیا گیا ہے۔ فضائی حدود کھلی ہیں، ہوائی اڈے کی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔‘‘



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.