Thursday, October 21, 2021
Home اردو این ڈی اے میں خواتین کے داخلہ کے لئے نظام مئی 2022...

این ڈی اے میں خواتین کے داخلہ کے لئے نظام مئی 2022 تک ہوگا تیار


نئی دہلی: نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) کے ذریعہ فوج کی تینوں ونگس میں خواتین کے داخلہ پر غور کیا جائے گا اور اس کے لئے مئی 2022 تک ضروری نظام تیار کرلیا جائے گا۔ وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کرکے اپنا منصوبہ شیئر کیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.