Thursday, October 21, 2021
Home اردو جموں بند کے دوران نیشنل پینتھرس پارٹی کا جیو اسٹور کھولنے کے...

جموں بند کے دوران نیشنل پینتھرس پارٹی کا جیو اسٹور کھولنے کے خلاف احتجاج


جموں: چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹریز کی جموں بند کال پر بدھ کے روز جہاں جموں کے بازار بند رہے وہیں جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی اور کئی تجارتی انجمنوں نے سٹی میں جیو اسٹور کھولنے کے خلاف احتجاج بھی درج کیا۔ بتادیں کہ کئی سیاسی و تجارتی انجمنوں نے اس بند کال کی حمایت کی تھی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.