Tuesday, October 26, 2021
Home اردو مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے سمیت دیگر 15...

مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے سمیت دیگر 15 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج


لکھیم پور/ لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں پرتشدد جھڑپ میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد کی ہلاکت کے سلسلے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ حالات بگڑنے کے خدشے کے پیش نظر ضلع میں حکم امتناعی اور انٹرنیٹ خدمات متاثر ہیں۔ آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ضلع کی سرحدوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.