Sunday, October 17, 2021
Home اردو مہاراشٹر: رجسٹرڈ سبھی مساجد، مدارس اور ادارے کے علماء کے لیے ماہانہ...

مہاراشٹر: رجسٹرڈ سبھی مساجد، مدارس اور ادارے کے علماء کے لیے ماہانہ سرکاری مالی وظیفہ جاری کرنے کا مطالبہ


ممبئی: مہاراشٹرا وقف بورڈ سے رجسٹرڈ سبھی مساجد، مدارس اور ادارے کے علماء کے لیئے ماہانہ سرکاری مالی وظیفہ جاری کرنے کا مطالبہ آئین ہند کے معمار ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے پوتے ڈاکٹر پرکاش امبیڈکر کی قیادت والی دلت سیاسی تنظیم ونچت بہوجن اگھاڑی اور معاون تنظیموں نے پیغمبر ﷺ بل کی حمایت میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران کیا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.