Thursday, October 21, 2021
Home اردو ملک کے باشندوں کو اب تک 91.54 کروڑ ویکسین لگائی گئی

ملک کے باشندوں کو اب تک 91.54 کروڑ ویکسین لگائی گئی


نئی دہلی: حکومت نے ہر شہری کو کووڈ ویکسین دستیاب کرانے کے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک گیر کووڈ ویکسینیشن مہم میں تقریباً 70 فیصد اہل آبادی کو کووڈ ویکسین دی جاچکی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے منگل کو یہاں بتایا کہ ملک میں 91.54 کروڑ سے زائد ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.