Thursday, October 21, 2021
Home اردو منوج سنہا نے کمسن مجاہد آزدی باجی روٹ کو پیش کیا خراج...

منوج سنہا نے کمسن مجاہد آزدی باجی روٹ کو پیش کیا خراج عقیدت


سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز کمسن مجاہد آزادی باجی روٹ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کمسن مجاہد آزدی باجی روٹ کی ملک کے لئے قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.