Thursday, October 21, 2021
Home اردو صنعت کار عظیم پریم جی اور ان کی اہلیہ کو سپریم کورٹ...

صنعت کار عظیم پریم جی اور ان کی اہلیہ کو سپریم کورٹ سے ملی راحت


نئی دہلی: سپریم کورٹ نے صنعتکار وپرو کے بانی عظیم پریم جی اور ان کی اہلیہ کو 45 ہزار کروڑ روپے کے اثاثوں کی منتقلی سے متعلق ایک فوجداری معاملے میں نچلی عدالت کے سمن پر روک لگانے کے اپنے حکم کو 2 دسمبر تک کے لئے اگے بڑھا کر انہیں راحت دی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.