Thursday, October 21, 2021
Home اردو لکھیم پور تشدد: مہلوکین کے کنبہ کی مدد کے لیے پنجاب-چھتیس گڑھ...

لکھیم پور تشدد: مہلوکین کے کنبہ کی مدد کے لیے پنجاب-چھتیس گڑھ حکومت نے بڑھایا ہاتھ، 50-50 لاکھ روپے دینے کا اعلان


لکھیم پور تشدد میں مارے گئے کسانوں اور صحافی کے اہل خانہ کی مدد کے لیے کانگریس حکومت آگے آئی ہے۔ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے سبھی مہلوکین کے گھر والوں کو 50-50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ بھوپیش بگھیل اور چرنجیت چنّی نے یہ اعلان لکھنؤ پہنچنے کے بعد کیا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.