Tuesday, October 26, 2021
Home اردو کشمیری سماج کے لیے مکھن لال بندرو کی ہلاکت بہت بڑا نقصان:...

کشمیری سماج کے لیے مکھن لال بندرو کی ہلاکت بہت بڑا نقصان: حریت کانفرنس


سری نگر: میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کی قیادت والی حریت کانفرنس نے معروف کیمسٹ مکھن بندرو کے قتل کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ہلاکت سے کشمیری سماج کو ایک بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔ حریت کانفرنس کے ایک ترجمان نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ آنجہانی مکھن لال بندرو نے لمبی مدت تک عوام کی بے لوث خدمت کی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.