Saturday, October 23, 2021
Home اردو بنگال بی جے پی کو سبیاساچی دتہ نے بھی دیا جھٹکا، ترنمول...

بنگال بی جے پی کو سبیاساچی دتہ نے بھی دیا جھٹکا، ترنمول کانگریس میں شمولیت


مغربی بنگال میں بی جے پی کو لگاتار لگ رہے جھٹکوں کے درمیان سبیاساچی دتہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بی جے پی کے ریاستی سکریٹری اور سابق رکن اسمبلی سبیاساچی دتہ نے جمعرات کو ریاستی اسمبلی میں پہلے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی اور پھر ٹی ایم سی وزیر و جنرل سکریٹری پارتھ چٹرجی کے کمرے میں پہنچ کر باضابطہ ٹی ایم سی کی رکنیت اختیار کر لی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.