Wednesday, October 27, 2021
Home اردو ضمنی انتخابات کی چاروں سیٹوں پر بی جے پی کے امیدواروں کا...

ضمنی انتخابات کی چاروں سیٹوں پر بی جے پی کے امیدواروں کا اعلان


بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج کھنڈوا پارلیمانی ضمنی انتخابات کے لئے گیانیشور پاٹل اور پرتھوی پور، رے گاؤں اور جوبت اسمبلی انتخابات کے ضمنی انتخابات کے لیے بالترتیب ڈاکٹر شیشوپال سنگھ یادو، پرتیما باگڑی اور سلوچنا راوت کے نام کا اعلان کیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.