Wednesday, October 27, 2021
Home اردو عنقریب بغیر انٹرنیٹ بھی ڈیجیٹل پیمنٹ ممکن ہوگا! ’فوری ٹرانسفر‘ کی حد...

عنقریب بغیر انٹرنیٹ بھی ڈیجیٹل پیمنٹ ممکن ہوگا! ’فوری ٹرانسفر‘ کی حد بھی 5 لاکھ تک بڑھائی گئی


آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے مانیٹری جائزہ کمیٹی کے اجلاس کے ختم ہونے کے بعد جمعہ کے روز ریپور ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کئے جانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریزر بینک نے ریپو ریٹ کو 4 فیصد اور ریورس ریپو ریٹ کو 3.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

یہ لگاتار 8ویں بار ہے جب ریزرو بین نے اپنی ان پالیسی ساز شرحوں میں تبدیلی نہیں کی ہے۔ اسی کے ساتھ ریزرو بینک کا کہنا ہے کہ وہ مانیٹری پالیسی کے حوالہ سے اپنا لچکدار رخ برقرار رکھے گا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.