Tuesday, October 26, 2021
Home اردو کورونا ٹیکہ کاری مہم: سرنج کی برآمد پر تین ماہ کے لیے...

کورونا ٹیکہ کاری مہم: سرنج کی برآمد پر تین ماہ کے لیے پابندی


نئی دہلی: مرکزی حکومت نے کووڈ ویکسینیشن مہم کے دوران گھریلو سطح پر سرنج کی سپلائی کو یقینی بنانے کے لیے آئندہ تین ماہ کے لیے اس کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ ہندوستانی سرنج کے مقررہ زمروں کی برآمد پر پابندی لگائی جاتی ہے۔ اس کا مقصد ملک کے ہر شہری کو کووڈ ویکسین لگائے جانے کو یقینی بنانا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.