Saturday, October 23, 2021
Home اردو کشمیر میں حالیہ شہری ہلاکتوں کے بعد 400 افراد پولیس حراست میں...

کشمیر میں حالیہ شہری ہلاکتوں کے بعد 400 افراد پولیس حراست میں لئے گئے


سری نگر: وادی کشمیر میں حالیہ شہری ہلاکتوں کے بعد جموں و کشمیر پولیس نے زائد از 400 افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا ہے جن افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ان میں سابق اوور گراؤنڈ ورکر، سابق ملی ٹنٹ اور سابق سگنباز شامل ہیں، ذرائع نے بتایا کہ بڑے پیمانے کے کریک ڈائون کا مقصد شہری ہلاکتوں کے سلسلے پر بریک لگانا ہے انہوں نے کہا کہ ‘حالیہ شہری ہلاکتوں کے بعد زائد از 400 افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں سے 70 کا تعلق سری نگر سے ہے’۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘وادی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے’۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.