Wednesday, October 27, 2021
Home اردو یوپی میں کانگریس کی انتخابی مہم کا آغاز، پرینکا گاندھی کا وارانسی...

یوپی میں کانگریس کی انتخابی مہم کا آغاز، پرینکا گاندھی کا وارانسی میں جلسہ عام سے خطاب


یو پی سی سی کے سربراہ نے کہا، “حکومت کو یہ بتانا چاہیے کہ وہ لکھیم پور کھیری کے ملزمان کے پوسٹر کب جاری کرے گی۔” انہوں نے الزام لگایا کہ مرکز اور ریاست میں بی جے پی حکومت ملزم اور وزیر کے بیٹے کو بچانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

دریں اثنا، اے آئی سی سی نے ہدایات دی ہے کہ کانگریس لیڈران اور کارکنان پیر کے روز راج بھون کے باہر جمع ہوں اور لکھیم پور واقعہ کے خلاف احتجاج کے طور پر تین گھنٹے کی خاموشی اختیار کریں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.