Saturday, October 23, 2021
Home اردو لکھیم پور تشدد: آشیش مشرا کو عدالت سے نہیں ملی راحت، 3...

لکھیم پور تشدد: آشیش مشرا کو عدالت سے نہیں ملی راحت، 3 روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیجا گیا


اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں آج ایک مقامی عدالت نے مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو کوئی راحت دینے سے انکار کرتے ہوئے 3 دن کے لیے پولیس حراست میں بھیج دیا۔ حالانکہ پولیس ریمانڈ کی مدت کے دوران آشیش مشرا کی قانونی ٹیم تک رسائی ہوگی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.