Saturday, October 23, 2021
Home اردو کشمیر میں دو دہشت گرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی

کشمیر میں دو دہشت گرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی


سری نگر: جموں و کشمیر میں دو مختلف مڈبھیڑوں میں دو مشتبہ دہشت گرد مارے گئے، جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ان میں سے ایک دہشت گرد ضلع اننت ناگ میں کل رات مڈبھیڑ کے دوران مارا گیا۔ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد فوج اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے محاصرے اور تلاشی مہم کے دوران مڈبھیڑ شروع ہوئی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.