Sunday, October 17, 2021
Home اردو کورونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18132 نئے معاملے، 193 مریضوں...

کورونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18132 نئے معاملے، 193 مریضوں کی موت


نئی دہلی: ملک میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں کمی اور اس بیماری کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے درمیان صحت یابی کی شرح بڑھ کر 98 فیصد ہوگئی ہے۔ دریں اثنا اتوار کو ملک میں 46 لاکھ 57 ہزار 679 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی اور اب تک 95 کروڑ 19 لاکھ 84 ہزار 373 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.