Sunday, October 17, 2021
Home اردو مہاراشٹر: امبرناتھ میں فیکٹری سے کیمیکل ہوئی لیک، 34 لوگ بیمار، دہشت...

مہاراشٹر: امبرناتھ میں فیکٹری سے کیمیکل ہوئی لیک، 34 لوگ بیمار، دہشت کا عالم


مہاراشٹر کے ٹھانے میں ایک دہشت ناک حادثہ کی خبر سامنے آئی ہے۔ ٹھانے کے امبرناتھ میں کیمیکل ویپر لیک ہونے کے بعد کم از کم 34 لوگوں کی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کئی لوگوں کو سانس لینے کی دقت سمیت کئی پریشانیاں ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.